ماڈل آمنہ الیاس کورونا کا شکار ہوگئیں

پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کوروناوائرس کا شکار ہو گئیں۔

انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے تصیدیق کردی

انہوں نے لکھا کہ ان کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔’میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملے یا میرے قریب رہے وہ بھی ٹیسٹ کروا لیں۔’

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *