فواد چوہدری نے گزشتہ دنوں قبل جسٹس قاضی فائز عیسی کے حوالےسے ٹوئٹ کیا تھا جس میں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا
انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائل جج کی تقریریں سن رہے ہیں، اگر جواب دیا تو ’دکھ ہوا سے توہین ہوگئی‘ کے بھاشن آجائیں گے۔
جس پر جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے فواد چوہدری کی خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔