حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ ۔۔۔ تفصیلات سامنے آگئیں

حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ ۔۔۔ تفصیلات سامنے آگئیں

ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو فلیٹ میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے

حریم شاہ نے اپنی درخواست میں کہا کہ وہ کراچی کی رہائشی ہیں اسلام آباد پروڈیوسر کی طرف سے دیے گئے فلیٹ میں مقیم تھیں کہ انکی سہیلی عائشہ ناز اور اس کے ساتھی بہادر شیر آفریدی نے انہیں فلیٹ میں گھس کر مارا پیٹا اور فون کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

حریم شاہ نے اپنے اوپر مبینہ قاتلانہ حملے کا مقدمہ اپنی سہیلی عائشہ اور اس کے ساتھی بہادر شیر کیخلاف درج کرایا۔

پولیس نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ شریف میں حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *