پرائیویسی پالیسی

آپ کی پرائیویسی ہمارے لیے اہم ہے ہر نیوز کی پالیسی کے مطابق آپ کی رازداری کا احترام کیا جاۓ گا اور آپکی حاصل کردہ ذاتی معلومات کے بارے میں قابل اطلاق قانون اور ضابطے کی پاسداری کی جاۓ گی بشمول ہماری ویب سائٹ https://www.harnews.net اور ہماری دیگر سائٹس

یہ پالیسی 19 مارچ 2021 کو اپ ڈیٹ کی گئی تھی اور 19 مارچ 2021 تک موثر ہے

▪جمع کردہ معلومات

ہم جو معلومات جمع کرتے ہیں وہ ان دونوں معلومات کے ذخیرہ پر مشتمل ہیں جو آپ ہماری خدمات اور ترویج و اشاعت میں سے کسی کو استعمال کرتے ہوۓ جان بوجھ کر یا فعال طور پر فراہم کرتے ہیں اور وہ معلومات جو ہماری سروسز تک رسائی کے دوران آپ کے آلات کے ذریعے خودبخود بھیجی جاتی ہیں

▪لاگ ڈیٹا

جب آپ ہماری ویب سائٹس وزٹ کرتے ہیں تو ہمارے سرور آپ کے ویب براوزر کے ذریعہ فراہم کردہ معیاری ڈیٹا جودبخود لاگ ان کر سکتے ہیں اس میں آپ کے ڈیوائس کا انٹرنیٹ پروٹوکول(IP) پتہ ، آپ کے براوزر کا ورژن ، ملاحظہ کردہ صفحات ، پیجز وزٹ کرنے کا دورانیہ ، تاریخ ، وقت سے متعلق دیگر تفصیلات اور غلطی کی صورت میں تکنیکی تفصیلات بھی شامل ہیں

براہ کرم آگاہ رہیں کہ اگرچہ یہ معلومات ذاتی طور پر خود سے شناخت نہیں کر رہی ہیں یہ کسی حد تک ممکن ہے کہ فرد کی ذاتی شناخت کے لیے اس کو دوسرے اعداوشمار کے ساتھ جوڑ دیا جاۓ

▪ذاتی معلومات

ہم ذاتی معلومات طلب کر سکتے ہیں جو کہ مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے

نام

ای میل

▪ذاتی معلومات پر کاروائی کی جائز وجوہات

ہم آپ کی ذاتی معلومات صرف اس صورت میں جمع اور استعمال کر سکتے ہیں جب ہمارے پاس ایسا کرنے کی کوئی جائز وجہ ہو اس صورت میں ہم آپ کو معقول خدمات کی فراہمی کے لیے آپکی ذاتی معلومات اکٹھی کرتے ہیں

▪معلومات کا مجموعہ اور ان کا استعمال

ہم آپ کی ذاتی معلومات اس وقت ذخیرہ کرتے ہیں جب آپ ہماری ویب سائٹس پر مندرجہ ذیل میں سے کوئی کام سر انجام دیتے ہیں

ہمارے مواد تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک موبائل ڈیوائس یا ویب براوزر کا استعمال کیا جاۓ
ای میل سوشل میڈیا یا کسی ایسی ہی ٹیکنالوجی کے ذرئعے ہم سے رابطہ کیا جاۓ

جب سوشل میڈیا پر ہمارا تذکرہ کیا جاۓ

براہ کرم آگاہ رہیں کہ ہم آپ کے بارے میں جو معلومات اکھٹی کرتے ہیں ان کو عمومی معلومات یا تحقیقی ڈیٹا کے ساتھ جوڑ سکتے ہیں جو ہم دوسرے قابل اعتماد ذرائع سے وصول کرتے ہیں

▪ذاتی معلومات کی حفاظت

جب ہم ذاتی معلومات کو ذخیرہ کر کے اسے قابل عمل بناتے ہیں تو ہم اسکی قابل قبول ذرائع کے ذریعے کسی بھی قسم کے نقصان یا چوری کی روک تھام کے ساتھ ساتھ غیر مجاز رسائی ، نقل ، آگاہی ، استعمال یا ترمیم کی حفاظت کرتے ہیں

اگرچہ ہم آپ کی فراہم کردہ ذاتی معلومات کی حفاظت کے لیے پوری کوشش کریں گے لیکن آگاہ رہیے کہ الیکٹرک ٹرانسمیشن یا اسٹوریج کا کوئی بھی طریقہ سو فیصد محفوظ نہیں ہے اور کوئی بھی اعدادوشمار کے مطلق حفاظت کی ضمانت نہیں دے سکتا ہم کسی بھی ڈیٹا خلاف ورزی کے سلسلے میں لاگو قوانین کی تعمیل کریں گے

کسی بھی پاس ورڈ کے انتخاب اور اس کی مجموعی سلامتی کی طاقت ،ہماری خدمات کی حدود میں اپنی معلومات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ذمہ دار آپ ہوں گے

▪آپ کی ذاتی معلومات کو برقرار رکھنےکا دورانیہ

صرف ضرورت کے تحت ہی آپ کی ذاتی معلومات کا ذخیرہ کیا جاتا ہے ذخیرہ کی مدت کا انحصار اس بات پر ہو سکتا ہے کہ ہم آپ کی معلومات کو اس رازداری کی پالیسی کے مطابق کس چیز کے لیے استعمال کر رہے ہیں اگر آپ کی ذاتی معلومات کی ضرورت نہ ہو تو ہم آپ کو شناخت کرنے والی تمام تفصیلات کوحذف کر دیں گے یا گمنام کر دیں گے

تاہم اگر ضرورت پیش آۓ تو ہم قانونی اکاؤنٹنگ یا ذمہ دار رپورٹنگ یا عوامی مفاد میں سائنسی، تاریخی، تحقیقی یا شماریاتی مقاصد کے لیے آپ کی ذاتی معلومات کو مزید برقرار رکھ سکتے ہیں

▪بچوں سے متعلقہ پالیسی

ہم اپنی کسی بھی مصنوعات یا خدمات کا مقصد براہ راست 13سال سے کم عمر بچوں پر نہیں رکھتے ہیں نہ ہی 13 سال سے کم عمر بچوں کے بارے میں ذاتی معلومات کاذخیرہ کیا جاتا ہے

▪ذاتی معلومات کی بین الاقوامی منتقلی

براہ کرم آگاہ رہیں کہ جن مقامات پر ہم آپ کی ذاتی معلومات کو اسٹور کرتے ہیں یا اس کی منتقلی کرتے ہیں اس ملک میں ڈیٹا پروٹیکشن کے وہی قانون نہیں ہو سکتے جن میں آپ نے ابتدائی طور پر معلومات فراہم کیں ۔ اگر ہم آپ کی ذاتی معلومات دوسرے ملک میں تیسرے فریق کو منتقل کرتے ہیں اس صورت میں

١ـ ہم ان منتقلیوں کو قابل اطلاق قانون کی ضروریات کتے مطابق انجام دیں گے
٢ـ ہم منتقل کردہ ذاتی معلومات کو رازداری کی پالیسی کے مطابق پروٹیکٹ کرتے ہیں

▪حقوق اور ذاتی معلومات کو کنٹرول کرنا

آپ ہمیشہ ہمیں ذاتی معلومات کی رسائی سے روکنے کا حق رکھتے ہیں اگر آپ ہمیں ذاتی معلومات تک رسائی فراہم کرتے ہیں تو ہم اسے پالیسی کے مطابق اسکا ذخیرہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسے استعمال بھی کر سکتے ہیں آپ ہمارے پاس موجود کسی بھی ذاتی معلومات کی تفصیلات کے لیے درخواست کرنے کا حق برقرار رکھتے ہیں

اگر ہمیں کسی تیسرے فریق سے آپ کے بارے میں معلومات موصول ہوتی ہیں تو ہم اس اخفاۓ راز کی طے شدہ پالسی کے مطابق حفاظت کریں گے
اگر آپ تیسرے فریق کی حیثیت سے کسی اور کے بارے میں ذاتی معلومات فراہم کرتے ہیں تو آپ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ آ نے اس فرد کی رضامندی کے تحت معلومات فراہم کی ہیں

اگر آپ پہلے اقرار کرچکے ہیں کہ ہم براہ راست مارکیٹنگ کےمقصد کے لیے آپ کی ذاتی معلومات کا استعمال کرسکتے ہیں تو آپ کسی بھی وقت اپنا ذہن بدل سکتے ہیں ہم آپکو ہمارے ای میل ڈیٹا بیس سے سبسکرائب کرنے یا مواصلات سے آؤٹ پٹ فراہم کرنے کی اہلیت فراہم کریں گے
براہ کرم آگاہ رہیں کہ ہمیں آپ کی شناخت کی تصدیق کرنے میں مدد کے لیے آپ سےمخصوص معلومات کی درخواست کرنے کی ضرورت ہو گی

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فراہم کردہ معلومات غلط ، نامعقول ، نامکمل ، غیر متعلقہ یا گمراہ کن ہے تو براہ کرم اس رازداری پالیسی میں فراہم کردہ تفصیلات کا استعمال کر کے ہم سے رابطہ کریں ہم کسی بھی معلومات میں درستگی کے لیے معقول اقدامات کریں گے اگر آپ کو یقین ہے کہ ہم نے ڈیٹا پروٹیکشن قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو شکایت کے لیے براہ کرم نیچے دی گئی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوۓ ہم سے رابطہ کریں اور مبینہ خلاف ورزی کی مکمل تفصیلات ہمیں فراہم کریں

ہم فوری طور پر آپ کی شکایت کی تحقیقات کریں گے اور نتائج سے باخبر کرنے کے لیے آپ کو تحریری جواب دیں گے آپ کو اپنی شکایات کے سلسلے میں کسی ریگولیٹری باڈی یا ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی سے رابطہ کرنے کا حق حاصل ہے

▪کوکیز کا استعمال

ہم اپنی سائٹ پر آپ اور آپ کی سرگرمی کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے کوکیز کا لفظ استعمال کرتے ہیں کوکی ڈیٹا کا ایک چھوٹا ٹکڑا ہے جسے ہماری ویب سائٹ آپ کے کمپیوٹر پر اسٹور کرتی ہے اور جب بھی آپ وزٹ کرتے ہیں یہ ہمیں سمجھنے میں مدد دیتی ہے کہ آپ ہماری سائٹ کو کس طرح استعمال کرتے ہیں یہ ہماری ترجیحات کی بنیاد پر آپ کی خدمات میں مدد کرتی ہے

▪پالیسی کی حدود

ہماری ویب سائٹ بیرونی سائٹس سے منسلک ہوتی ہے براہ کرم آگاہ رہیں اُن سائٹس کے مواد اور پالیسیوں پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے اور ہم ان کے متعلق رازداری کے طریقوں کی ذمہ داری قبول نہیں کر سکتے ہیں

▪پالیسی میں ردوبدل

ہماری صوابدیدہ ، ہم اپنے کاروباری عمل ، موجودہ قابل قبول طریقوں ، قانون سازی یا ضابطے میں تبدیلیوں کی عکاسی کرنے کے لیے اپنی اخفاۓ راز کی پالیسی میں تبدیلی کر سکتے ہیں اگر ہم رازداری کی اس پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم یہ تبدیلیوں کو یہاں اسی لنک پر پوسٹ کریں گے جس کے ذریعے آپ رازداری کی پالیسی تک رسائی حاصل کر رہے ہیں

اگر ضرورت در پیش ہو تو آپ کی ذاتی معلومات کے کسی بھی نئے استعمال کا انتخاب کرنے یا آپٹ آؤٹ کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے آپ سے اجازت طلب کی جاۓ گی

▪رابطہ کریں

رازداری سے متعلق کسی بھی سوال یا خدشات کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

ہر نیوز پرائیویسی
[email protected]