پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے منگنی کرلی

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے منگنی کرلی

سوشل میڈیا کے مطابق مشہورپاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے پاکستانی اداکار شہباز شگری سے منگنی کرلی۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی جس میں ایک تصویر انگوٹھی پہنے ہاتھ کی ہے۔ آئمہ بیگ نے شہباز شگری کو کیپشن میں ٹیگ بھی کیا۔

دوسری طرف سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے آئمہ بیگ کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *