پنجاب حکومت کا بڑا کارنامہ، قبضہ مافیا سے438 ارب مالیت کی زمین بازیاب کروا لی

پنجاب حکومت کا بڑا کارنامہ،  قبضہ مافیا سے438 ارب مالیت کی زمین بازیاب کروا لی

سوشل میڈیا کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے قبضہ ما فیا ز کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کیا ہے جس کی وجہ سے سٹیٹ لینڈ پر قبضہ مافیا سے 438 ارب مالیت کی زمین بازیاب کروا لی گئی ہے۔

سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ سابق حکومتوں میں قبضہ کی گئی زمینوں میں سے 87 فیصد زمین بازیاب کروا لی گئی ہے۔ بازیاب کروائی جانے والی زمین 146،795 ایکڑ ہے جس کی مالیت لگ بھگ438 ارب روپے ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *