اداکارہ متھیرا زمبابوے کے ایک معروف سیاستدان کی بیٹی ہیں انہوں نے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کے ایک جانے پہچانے سیاستدان ہیں
ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کرتے ہوۓ کہا کہ بلاول میں ایک عظیم لیڈر بننے کی تمام تر خصوصیات موجود ہیں
ان کا کہناتھاکہ پیپلزپارٹی کی گورنمنٹ کا ٹائم جلد آئے گا، پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا
اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھاکہ ’بینظیر اُن کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔‘