آئی فون صارفین واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے

آئی فون صارفین واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے

حال ہی میں واٹس ایپ کا اک سپورٹ ڈاکومنٹ شائع ہوا ہے

اس میں بتایا گیا ہے کہ اب صرف 2016 میں ریلیز ہونے والے فونز پر ہی واٹس ایپ چلےگا۔

اس کا مطلب ہے کہ آئی فون 4s رکھنے والے صارفین کو واٹس ایپ دستیاب نہیں ہو گا۔

اس کے علاوہ اگر آپ کے آئی فون 5 پر ابھی تک آئی او ایس 9 انسٹال ہے تو فوراً اپ گریڈ کر لیں یا پھر فوراً اپنی چیٹ کا بیک اپ بنا لیں تاکہ آپ اسے کسی دوسرے فون میں منتقل کر سکیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *