وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تحریک انصاف کی حکومت بنی تو بار بار پیش گوئیاں ہوتی تھیں کہ اسی ہفتے گھر چلی جائے گی
انہوں نے مزید کہا کہ ہم دو نئے شہر بنارہے ہیں اور 50 لاکھ گھروں کا ہدف پورا کرلیں گے5سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نےملک اورعوام کے لیے کیا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کے بعد اختیارات صوبوں کے پاس ہیں اگلے ماہ فوڈ سکیورٹی کا پورا پروگرام لارہے ہیں