ٹی وی ون چینل پر بہترین ڈرامے کا آغاز

ٹی وی ون چینل پر بہترین ڈرامے کا آغاز

”ٹی وی ون“ چینل سے پیر 18جنوری کو ایک ایسے بہترین ڈرامہ سیریل کا آغاز ہوا ہے جس نے پہلے بریک سے پہلے ہی ناظرین کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی،جوں جوں پہلی قسط آگے بڑھتی رہی تجسس بھی بڑھتا گیا۔

ڈرامے کا مرکز معاشرے کے مظلوم کرداروں اور گھناؤنے مسائل ہیں۔اس میں چائلڈ ابیوز،چھوٹی بچیوں کی شادی، عصمت فروشی اور”فقیر مافیا“کی لعنتوں کو اُجاگر کیا گیا ہے۔

ڈرامے کی کاسٹ میں یمنیٰ زیدی، نعمان اعجاز، نوید شہزاد، عمیررانا، وہاج علی اور عدنان شاہ ٹیپو جیسے بڑے نام شامل ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *