2020 میں ایکسپورٹ صفر ہوگئی تھی

2020 میں ایکسپورٹ صفر ہوگئی تھی

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سینیٹ میں جواب دیتے ہوئے کہا کہکورونا کے باعث ملک کی ایکسپورٹ گر گئی اور جون 2020 میں کورونا کے باعث ایکسپورٹ صفر ہو گئی تھی

انکا کہنا تھا کہ 19-2018 میں پاکستان کی برآمدات 23 ارب ڈالرز تھیں جس میں جنوری 2019 میں 14 فیصد اضافہ ہوا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *