کراچی میں افسوسناک واقع ، متعدد ہلاکتیں

کراچی میں افسوسناک واقع ، متعدد ہلاکتیں

کراچی میں دھماکہ ہوا جس کے باعث ماں اور 2 بچے ہلاک ہو گئے

ذرائع کے مطابق کراچی میں پیزا شاپ میں دھماکہ ہوا دھماکہ ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور طبی امداد فراہم کی گئ

واقع کراچی میں موسمیات چورنگی کے قریب پیش آیا جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں دھماکہ اتنا شدید تھا کہ تین دکانیں تباہ ہوئیں اور کے الیکٹرک کی گاڑی بھی الٹ گئی دھماکے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا دھماکہ پیزا شاپ میں ہوا . کے الیکٹرک کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا . گاڑی کے ڈرائیور کی حالت نازک بتائی جا رہی یے جاں بحق ہونے والی عورت اپنے بچوں کے ہمراہ شاپ کی سیڑھیاں چڑھ رہی تھی جب یہ واقعہ پیش آیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *