رانا ثناء اللہ نے حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا

رانا ثناء اللہ نے حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے حکومتی اقدام کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے وہ کچھ عرصہ پہلے ہی جیل سے رہا ہو کر آئے ہیں اب تک وہ وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے حد درجہ مخالف ریے ہیں اور ان کے خلاف ہمیشہ بولتے رہے ہیں لیکن اب اچانک ان کے رویے میں تبدیلی آ گئی یے

حکومت نے جنوبی پنجاب کو 2 حصوں میں بنانے کا اعلان کیا تھا جس پر رانا ثناء اللہ نے حمایت کا اعلان کر دیا اس کے علاوہ مسلم لیگ ق کے بھی کے بھی کچھ ارکان اس تبدیلی کے حامی ہیں اور پیپلز پارٹی کے بھی کئی آراکین رضامند نظر آتے ہیں

یاد رہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن دونوں نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے الگ الگ بل چند ماہ پہلے ایوان میں جمع کرواۓ تھے

ن لیگ کے بل میں ملتان ڈویژن اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن پر مشتمل جنوبی پنجاب صوبے شامل تھے

پی ٹی آئی کے بل میں ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 11 اضلاع پر مشتمل جنوبی پنجاب کے نام سے ایک ہی صوبہ بنانے کا کہا گیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *