مولانا فضل الرحمان کی طبعیت مزید خراب ہوگئی

مولانا فضل الرحمان کی طبعیت مزید خراب  ہوگئی

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی صحت اچھی نہیں ہے ان کی طبیعت ناساز ہے وہ دو روز سے بخار میں مبتلا ہیں اور اپنی رہائشگاہ ڈیرہ اسماعیل خاں میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ڈاکٹر نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا ہےطبیعت خرابی کے باعث مولانا فضل الرحمان نے سیاسی سرگرمیاں معطل کر رکھی ہیں

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے مولانا کو فون کر کے خیریت دریافت کی اور ہدایت کی کہ سیاست ہوتی رہے گی پہلے اپنی صحت پر توجہ دیں آپ صحت یاب ہوں گے تو پی ڈی ایم فعال ہو گی
آصف زرداری نےبھی مولانا کو فون کر کے خیریت دریافت کی اور آرام کا مشورہ دیا

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث کارونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث مختلف اضلاع میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *