سعودی عرب نے بھی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے

سعودی عرب نے بھی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے

اب سعودی عرب کی ٹیم بھی میدان میں نظر آۓ گی سعوری عرب نے بھی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا ہے سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں کرکٹ کو فروغ دیا جاۓ گا

ذرائع کے مطابق شہزاد مسعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے سعودیہ کے وژن 2030 میں شامل ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب رغبت دلائی جاۓ ۔ سکولز کی سطح پر بھی ٹورنامنٹس منعقد کرواۓ جائیں گے

انہوں نے بتایا کہ ہمارے پاس 80 لاکھ سے زائد ایسے شہری ہیں جن کا تعلق ان ایشائی ممالک سے ہے جہاں کرکٹ بہت مقبول ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *