سندھ میں پابندیاں سخت کردی گئیں

سندھ میں پابندیاں سخت کردی گئیں

سندھ میں پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چھ اپریل سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی عائد ہو گی صبح چھ سے آٹھ بجے تک کے بعد تمام تجارتی سرگرمیاں روک دی جائیں گی اس کے علاوہ سرکاری اداروں میں صرف نصف عملہ آنے کی اجازت دی جاۓ گی

ذرائع کے مطابق جلسے جلوسوں پر بھی پابندی لگائی جاۓ گئی ہے تمام ہوٹلز بند رہیں گے صرف ٹیک اوے کی سہولت موجود ہو گی البتہ میڈیکل اسٹور ، پیٹرول پمپس ، اسپتال پر کوئی پابندی نہیں ہو گی پارکس بھی بند رہیں گے ۔ اس کے علاوہ عدالتوں میں بھی حاضری کم لگائی جاۓ گی

اس کے علاوہ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی اور ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہےیہ ایس و پیز 11 اپریل تک قابل عمل ہوں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *