تنقید کرنے والے اپنے کام سے کام رکھیں ، علی امین گنڈہ پور کا سخت رد عمل

تنقید کرنے والے اپنے کام سے کام رکھیں ، علی امین گنڈہ پور کا سخت رد عمل

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور گاڑی میں سوار ہیں اور ایک کم عمر بچہ گاڑی چلا رہا ہے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی

اس ویڈیو پر خاصی تنقید ہوئی جس کے بعد علی امین گنڈا پور نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس عمل کا دفاع کیا ہے۔

ٹوئٹ کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے لکھا کہ ’’پہلی بات یہ کہ ٹریفک قوانین کا اطلاق سڑک، ہائی وے اور موٹر وے پر ہوتا ہے دوسری بات یہ ہے کہ یہ میری اپنی زمین ہے، میری اپنی گاڑی ہے اور میرا بیٹا ہےتنقید کرنے والے اپنے کام سے کام رکھیں۔‘‘

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *