اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق سوشل میڈیا قوانین کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
وفاقی وزیر شیریں مزاری کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر ہوئی ہیں جبکہ ملیکہ بخاری، سینیٹر علی ظفر بھی شامل ہیں
ذرائع کے مطابق کمیٹی اپنی سفارشات وزیر اعظم عمران خان کو بھجوائےگی