کراچی میں کے الیکٹرک بس کا آغاز ۔۔سستا ترین کرایہ

کراچی میں کے الیکٹرک بس کا آغاز ۔۔سستا ترین کرایہ

وزیرٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا

اس موقع پر انہوں نے کہاکہ یہ مکمل طور پر ایک الیکٹرک بس ہے جس کا کرایہ 4 روپے فی کلو میٹر ہوگا

اویس قادر شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بسوں کی تعداد میں اضافہ کرے گی ابتدا میں یہ بس ٹاور سے سہراب گوٹھ تک کا سفر کرے گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *