سونے کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی

سونے کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی

سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے
ایک مرتبہ پھر فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کمی کر دی گئی

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کمی کے بعد 1لاکھ پانچ ہزار 700روپے ہو گئی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *