وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت ۔۔۔ نئے وزیرخزانہ کا اعلان کردیا

وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت ۔۔۔ نئے وزیرخزانہ کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

شبلی فراز نے اس حوالے سے کہا کہ امید کرتے ہیں حماد اظہر کے آنے سے چیزیں بہتر ہوجائیں گی حفظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے سےہٹایا گیا ہے وزیراعظم نے نئی معاشی ٹیم کا اعلان کیا ہے کل تک چیزیں فائنل ہوجائیں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *