صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی کورونا کا شکار ہوگۓ
ٹویٹر پر ڈاکٹر عارف علوی نے لکھا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اللہ سب کورونا متاثرین پر رحم فرمائے
انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے ویکسین کی پہلی خوراک لی تھی اور دوسری خوراک ایک ہفتے بعد لگنی تھی
انہوں نے محتاط سے رہنے کی ہدایت کی ہے