پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے یہ میزائل 900 کلو میٹر تک ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا سکتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کا مقصد ویپن سسٹم کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرا میٹرز کو دیکھنا تھا

اس موقع پر وزیراعظم نے انجینئرز اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *