وزیراعظم کی اہم معاون خصوصی کو استعفی کی ہدایت

وزیراعظم کی اہم معاون خصوصی کو استعفی کی ہدایت

ملک میں پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران کی وجہ سے تحقیقاتی کمیشن نے سیکرٹری پیٹرولیم اور ڈی جی آئل کو قصور وار ٹھہرادیا جس پر وزیراعظم نے معاون خصوصی پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو عہدے سے مستعفیٰ ہونے کی ہدایت کر دی۔

اسد عمر نے کہا ہے کہ دیکھیں گے کہ کیا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کی گئی اور کس کی جانب سے کی گئی ؟ پیٹرولیم ڈویژن اوگرا پر ذمہ داری ڈالتا تھاہمیں اس ابہام کو ختم کرنا ہے۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پیٹرولیم بحران کی وجہ سے سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدہ چھوڑنےکی ہدایت کی گئی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *