پاکستان اور بھارت کے مابین بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی

پاکستان اور بھارت کے مابین بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی

یہ میٹنگ راولا کوٹ پْونچھ کراسنگ پوائنٹ پرہوئی میٹنگ کا مقصد ایل ا و سی پر تعین شدہ اتفاق رائے کے نکات کا جائزہ لینا تھا

واضح رہے کہ پاک بھارت تعلقات ہر دور میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *