گلگت بلتستان ، نلتر میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے
گلگت سے نلتر جانے والی بس جب نلترولا سے گزر رہی تھی نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 زخمی ہوۓ ہیں
زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے