یوم پاکستان پریڈ : ترک بینڈ نے پاکستانی ملی نغمہ گا کر دل جیت لیے

یوم پاکستان پریڈ : ترک بینڈ نے پاکستانی ملی نغمہ گا کر دل جیت لیے

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں آج فوجی پریڈ منعقد ہوئی۔ جس میں تینوں مسلح افواج نے اپنی عسکری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا

یوم پاکستان پریڈ میں ترک بینڈ ’’جاں نثاری‘‘ نے پاکستان کا مشہور ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گاکر شرکا کے دل جیت لیے

جس کے بعد ترک بینڈ نے مقبول ترین ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے گانے کی دھن بجائی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *