نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے ، شبلی فراز

نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے ، شبلی فراز

ذرائع کے مطابق شبلی فراز نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی حمایت کردی ہے

شبلی فراز نے کہا کہ قانون کو پرویز مشرف اور نواز شریف کے ساتھ یکساں سلوک کرنا چاہیے۔

خیال رہےکہ نوازشریف کی سفارتی پاسپورٹ کی تجدید کیلیے لندن میں درخواست کی گئی تھی جوکہ مسترد کردی گئی ہے اور وزارت داخلہ نے نواز شریف کا نیا سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روک دیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *