انتظامیہ کے مطابق سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کتوں نے 40افراد پرحملے کیے۔
سول اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں13 اور جامشورو میں 3افرادکتے کے کاٹنےسے زخمی ہوۓ
سندھ ہائیکورٹ نے کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر فریال تالپور سمیت 2 ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔