مریم نواز اور حمزہ شہباز میں تلخ کلامی ۔۔۔ نواز شریف نشست چھوڑ کر چلے گۓ

مریم نواز اور حمزہ شہباز میں تلخ کلامی ۔۔۔ نواز شریف نشست چھوڑ کر چلے گۓ

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے متعلق آج مسلم لیگ ن کا اجلاس ہواجس میں نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھے۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی سیاست سے متعلق بات چیت کے دوران مریم نواز اور حمزہ شہباز میں اختلاف ہوا۔

مریم نواز نے حمزہ شہباز کی سیاست پر تنقید کی جس پر حمزہ شہباز شریف نے جواب دیا کہ ’اگر ہمیں اسی طرح سیاست کرنی ہے تو مسلم لیگ (ن) تقسیم ہوجائےگی اگر آپ میری طرز سیاست پر اعتراض کررہی ہیں تو آپ اپنے والد پر اعتراض کررہی ہیں‘۔

نوازشریف نے مریم نواز سے کہا کہ خاموش ہوجاؤ اور حمزہ شہباز سیاست سیکھو
نوازشریف کی باربار تنبیہ کے باوجو معاملہ نہ سنبھل سکاتو نوازشریف اپنی نشست چھوڑ کر چلے گئے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *