موٹروے زیادتی کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

موٹروے زیادتی کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

آج موٹروے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی

فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے جو 20 مارچ کو سنایا جائے گا

خیال رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں دو ملزمان نے موٹر وے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *