مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت

ذرائع کے مطابق نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان جیل بھرو تحریک پر بات چیت ہوئی

دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے جواب کا انتظار ہے، پیپلزپارٹی آتی ہے تو ٹھیک ورنہ ہم لائحہ عمل دیں گے

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا اور لانگ مارچ سے متعلق لائحہ عمل پر بھی مشاورت کی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *