مورچے تبدیل ہوتے رہتے ہیں، سیاست آگے بڑھنے کا نام ہے مولانا فضل الرحمان

مورچے تبدیل ہوتے رہتے ہیں، سیاست آگے بڑھنے کا نام ہے مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مورچے تبدیل ہوتے رہتے ہیں، سیاست آگے بڑھتے رہنے کا نام ہے تحریکیں رکتی نہیں چاہے ایک آدھ ساتھ نہ رہے تب بھی منزل کی طرف پیشرفت جاری رہتی ہے، اس راستے میں جیل بھی آئے گی اور اقتدار بھی۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا اگر عوام سپورٹ کر رہے ہیں تو اکیلی جماعت بھی تبدیلی لے آتی ہے

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ حکمرانوں کو سکون کی نیند نہیں سونے دیں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *