مجھے اسکارف پہننا پسند ہے ، اداکارہ حمائمہ ملک

مجھے اسکارف پہننا پسند ہے ، اداکارہ حمائمہ ملک

اداکارہ حمائمہ ملک نے انسٹاگرام اسٹوری پر نوربخاری کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوۓ کہا

’زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ سے کچھ حاصل کرنے کی توقع نہیں رکھتے لیکن وہ آپ کے لیے اچھے ہوتے ہیں‘۔

نور بخاری نے انہیں اسکارف گفٹ کیا جس کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ انکا کہنا تھا

’مجھے یہ اسکارف پہننا پسند ہے، اللہ مجھے اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل فرمائے اور پوری زندگی اسکارف پہننے کی توفیق عطا فرمائے‘۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *