وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ نہ ملا تو کابینہ فارغ ہوجاۓ گی ،شیخ رشید

وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ نہ ملا تو کابینہ فارغ ہوجاۓ گی ،شیخ رشید

اک نیوز پروگرام میں گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ نہ ملا تو کابینہ فارغ ہوجاۓ گی لیکن عمران خان اگلے وزیراعظم کے انتخاب ہونے تک کام کرتے رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ادارے غیر جانبدار رہے ہیں

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے بیان دیا کہ ان کے اندازے سے کم لوگ بکے یہ بیان صداقت پر مبنی ہے امکان ہے کہ پی ڈی ایم پنجاب کی طرف جائے گی، امید کرتے ہیں کہ پرویز الہٰی عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *