این اے 75 ڈسکہ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

این اے 75 ڈسکہ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے این اے 75 میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں ہے اس لیے کالعدم قرار دیا جاۓاور 19 فروری کے این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست گزار کا کہنا ہےکہ کمیشن نے دستیاب ریکارڈ کا صحیح جائزہ نہیں لیا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کے حکم کا کوئی جواز نہیں،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *