صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے ہفتے کی شام 4 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔

خیال رہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی شکست ہوئی جس کے بعد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیراعظم سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *