وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، شبلی فراز

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے کو پورا ملک سراہ رہا ہے

انکا کہنا تھا کہ عمران خان مفادات کی بجاۓ اخلاقیات کی سیاست کرتے ہیں، ہم نے 2018 میں بکنے والوں کو پارٹی سے نکال دیا تھا

انہوں نے مزید کہاکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات صاف شفاف ہونا چاہئیں،

انہوں نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں ہمارا جو حصہ تھا وہ ہمیں ملا ہے،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *