وزیراعظم کے الزامات ، الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کے دوران الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عائد الزامات پر الیکشن کمیشن نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیانات کا جائزہ لیا جائے گا

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے بیان کی ویڈیو بھی حاصل کر لی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *