والد نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

والد نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

والد نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

تفصیلات کے مطابق مقتولہ شہناز بی بی طلاق یافتہ تھیں جس کے بعد وہ وہ اپنے بچوں سمیت الگ گھر میں رہ رہی تھی

  اس کے والد کے مطابق بیٹی کے زبیر نامی شخص سے ناجائز تعلقات تھے۔ جس پر والد نے طیش میں آکر دونوں پر فائرنگ کردی

فائرنگ کے نتیجے میں شہناز موقع پر ہی جاں بحق جبکہ زبیر زخمی ہوگیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *