وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اعلان کیا ہے
انہوں نے کہا ہے کہ یکم مارچ سے ملک بھر کی تمام تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہوں گے ہفتے میں پانچ روز کے لیے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے
انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ بڑے شہروں کے اسکول پر 28 فروری تک مرحلہ وار کلاسز لیں گے۔