وچلی پریشانی دسو کی اے ۔

وچلی پریشانی دسو کی اے ۔

ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اگر شفاف الیکشن کا عمرانی دعویٰ درست ہے تو چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے اوپن بیلٹ کیوں نہیں اپنا یا جارہا وچلی پریشانی دسو کی اے ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اگر خرید و فروخت روکنا مقصود ہے تو عین انتخاب کے دوران ہی کیوں ترقیاتی اسیکموں کے نام پر اربوں روپے کا اجراء کیا گیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *