مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء کی طبعیت ناساز

سابق وزیراعظم کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ مہرالنساء کو سرپرچوٹ آنے پراسپتال لیجایاگیا جہاں ان کی سرجری ہوئی اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) نے قوم سے مہرالنساء کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *