رابی پیرزادہ کا آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرنے کا الگ انداز ۔۔۔۔

رابی پیرزادہ کا آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرنے کا الگ انداز ۔۔۔۔

رابی پیر زادہ نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر اپنے ہاتھ سے تیار کردہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پینٹنگ شیئر کی، پیٹنگ کے ساتھ وہ خود بھی موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اس پینٹنگ سے ہمارے آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کیا ہے’میری دُعا ہے کہ آپ صحت و تندرستی اور ایمان  سے بھرپور لمبی زندگی گُزاریں۔

رابی پیرزادہ نے ٹوئٹ میں اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کاش میں یہ آرٹ ورک آپ کو بطور  تحفہ پیش کر سکتی۔

خیال رہے کہ رابی پیرزادہ اس سے قبل محترمہ فاطمہ جناح کی پینٹنگ بناکر بھی انھیں خراج عقیدت پیش کر چکی ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *