مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،لانگ مارچ کی حکمت عملی پر بات چیت

مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،لانگ مارچ کی حکمت عملی پر بات چیت

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کے گھر اسلام آباد پہنچیں۔

ملاقات ڈیڑھ گھںٹہ رہی جس میں لانگ مارچ کے طریقہ کار، دورانیہ اور سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر بھی بات چیت ہوئی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شوآف ہینڈ کے معاملے پرعدالت بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کا آپشن مسترد نہیں کیا گیا، سینیٹ الیکشن میں سب پتا چل جائے گا کہ کون کس کے ساتھ کھڑا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *