ن لیگی ترجمانوں کو اکیس توپوں کی سلامی ہے ، فیاض الحسن چوہان

ن لیگی ترجمانوں کو اکیس توپوں کی سلامی ہے ، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پہلی پیشی پر ہی ن لیگی ترجمانوں نے شہباز شریف کی بے گناہی کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیا ن لیگی ترجمانوں کو اکیس توپوں کی سلامی ہے۔

ہر بار کی طرح اس بار بھی ن لیگی رہنماؤں کو انگریزی سمجھ نہیں آئی۔

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا پے کہ برطانوی جج کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے سے منی لانڈرنگ کے داغ دھل نہیں جائیں گے

۔فیاض الحسن چوہان نے کہا،جیت کے کھوکھلے دعووں اور بیانات سے لندن تو کیا پاکستانی عوام بھی بے وقوف نہیں بنے گی،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *