حکومت کی طرف سے روسی ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی گئی

حکومت کی طرف سے روسی ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی گئی

حکومت کی طرف سے روسی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے،

تفصیلات کے مطابق کراچی کی نجی فارما کمپنی نے ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت مانگی تھی، تاہم فارما کمپنی کو ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت تین ماہ کے لیے دی گئی ہے، جوکہ یکم اپریل تک مؤثر ہوگی

اسپوٹنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت ڈرگ ایکٹ 1976 کے سیکشن 7 کے تحت ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے دی ہے، ڈریپ منظوری کے بعد اسپوٹنک فائیو ویکسین پاکستان میں استعمال ہوسکے گی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *