لاک ڈاؤن کی صورتحال نافذ

لاک ڈاؤن کی صورتحال نافذ

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔

لاہور کے 17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا۔ علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی۔ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شاپنگ مالز، ریسٹورانٹ، دفاتر بند رہیں گے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 920 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 49 ہزار 782، سندھ میں 2 لاکھ 35 ہزار 576، خیبر پختونخوا میں 63 ہزار 615، بلوچستان میں 18 ہزار 612، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 884، اسلام آباد میں 40 ہزار 111 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 361 کیسز رپورٹ ہو

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *