تعلیمی ادارے کھل گۓ ۔۔۔ تعلیم کا سلسلہ بحال

تعلیمی ادارے کھل گۓ ۔۔۔ تعلیم کا سلسلہ بحال

کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارے26 نومبر سے بند تھے جس کے بعد 26 نومبر سے 24 دسمبر اور پھر 11 سے18 جنوری تک آن لائن کلاسوں کے ذریعے تعلیم دی جاری رہی تھی۔

لیکن آج سے حکومتی اعلان کے بعد تعلیمی اداروں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کا تعلیمی سلسلہ بحال ہوا ہے۔

دوسرے مرحلے میں یکم فروری سے پہلی جماعت سے 8 ویں جماعت، اسکول کالجز اور  یونیورسٹیاں بھی کھل جائیں گی، تمام تعلیمی ادارے کورونا ایس اوپیز کا خیال رکھیں گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *