حریم شاہ نے اہم شخصیت کو تھپڑ جڑ دیا

حریم شاہ نے اہم شخصیت کو تھپڑ جڑ دیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک وائرل ویڈیو کےمطابق حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ ماردیا ہے۔

بعد میں حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی تصدیق کی

حریم شاہ نے کہا کہ انہوں نے ہی تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد سب کو مل جائے گا۔

اب اس حوالے سے مفتی عبدالقوی کا بھی بیان سامنے آگیا ہے اور جیو نیوز سے گفتگو میں ان کہنا تھا کہ ایک ٹی وی پروگرام کیلئے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایاگیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *